پنجاب رنگ

202636164_338971767600519_7003769019360699262_n.jpg
 
اسکا مزہ لکڑی پر پکانے کا اور پنجاب میں کھانے کا الگ ہی ہے ! چوہدری صاحب ۔۔
بجا فرمایا۔
لیکن یہ بھی تسلیم کرنا پڑرہاہے کہ بڑھی بوڑھیوں کے علاوہ نئی نسل کی شاید ہی کوئی خاتون اب باجرے کی روٹی بنا سکتی ہو۔
 
عدنان عمر

محفلین
نہیں جی، یہ گُڑ ہے۔
سنا ہے گڑ کا اصل رنگ گہرا ہوتا ہے، اسے خوش نما بنانے کے لیے اس میں مضرِ صحت کیمیکل 'رنگ کاٹ' ڈال کر اس کا رنگ ہلکا کیا جاتا ہے ( جیسا کہ اوپر کی تصویر میں نظر آرہا ہے)۔ کیا یہ بات درست ہے چوہدری صاحب؟
 
آپ نے صحیح سنا ہے۔
ناصرف گڑ بلکہ ہر قسم کی مٹھائی میں بھی رنگ کاٹ کااستعمال کیا جاتا ہے۔
 
عدنان عمر

محفلین
آپ نے صحیح سنا ہے۔
ناصرف گڑ بلکہ ہر قسم کی مٹھائی میں بھی رنگ کاٹ کااستعمال کیا جاتا ہے۔
ہر قسم کی مٹھائی میں بھی؟
اب تو صورتِ حال مزید تشویش ناک ہو گئی۔
بہرحال، میری معلومات میں اضافے کا شکریہ، اب تو مٹھائی کھانا بھی قدرے ناگوار لگے گا۔
 
Top