پنجابی گیت

تیشہ

محفلین
لولز ۔۔۔ یہ گولی یہاں مل جائے گی ؟؟ نہیں تو آپ ہی بھجوا دیں ۔۔۔;)

ہاں ہاں کوشیش تو کرو کیا پتا مل ہی جائے نہیں ملی تو بندوق کی چلے گی :confused::rolleyes:
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
:rolleyes: تمھیں اس سے کیا نالی سنگل ہو کہ ڈبل :confused:
zzzbbbbnnnn.gif
تمھیں تو گولی چاہیے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

(یہ بتاؤ کھانا کھا کر آؤ ہو کہ نہیں :confused: )
 
عمر سیف

محفلین
باجو آج ایک گولی لایا ہوں دو سو کی چار آئی ہیں۔۔ رات میں طعبیت بہت خراب تھی۔۔۔ 103 بخار۔۔

کھانا کھا لیا کچھ نا کچھ تو مل ہی جاتا ہے کھانے کو ۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
:rolleyes: یہ کونسی گولیاں لے آئے ہو :confused: جو دو سو کی چار ملیں ہیں :confused::eek:
ایک
gun.gif
ہی کافی ہوتی ۔ ایسے ہی دو سو کی لائے ۔ :confused:
گولیوں سے مجھے یاد آیا کتنے کی مل رہیں ہیں پاکستان سے پیراسٹامول ؟ کیا حساب کتاب ہے میڈیسن کا ۔؟ ذرا بتانا تو ۔

اور ایک سو تین بخار :confused::eek: ایک سے چار ہوتا تو میں گانا بھی گا لیتی ۔ ایک سو چار بخار ۔ ۔ یہ ہو ڈسکو بخار ۔ ۔ ۔:rolleyes:
Dancing_Doll.gif
مگر چوں کہ ایک نمبر کم ہے گانا نہیں بنتا ۔ ۔ ۔

اور کھانا کدھر سے آیا :confused: آج کیا کھا کر آئے ہو ۔
آرام کرو ۔ ۔
 
عمر سیف

محفلین
"ہائی ٹیکسن " نام ہے گولیوں کا ۔۔ ملیریا کے لیے خاص۔۔ 200 کی 4 آئی ہیں

پیراسٹامال کا نام کچھ اور رکھ دیا ہے اب اور شاید 10 سے 15 روپے کا پتہ مل جاتا ہے۔۔ پینڈال بھی 10 روپے کی مل جاتی ہے۔۔

گانا تو کوئی اچھا گانا تھا ۔۔۔۔

کھانا اس طرح آیا کہ ابو آ گئے تو انہیں تھوڑی بہت ککنگ آتی ہے انہوں نے بنا دیا۔

اب بہتر ہوں پر کمزوری بہت ہے۔۔
 
اجمل

محفلین
پنجابی گانے

میرا کچھ کرنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا تو یہاں دوبارہ آگیا اور دیکھا کہ پنجابی چل رہی ہے ۔ تنّور "پنجابی میں تندور" گرم دیکھا تو سوچا ایک روٹی میں بھی لگا لوں ۔ مجھے ایک بہت پرانا گانا یاد ہے ۔
بھاگاں والیو ۔ نام جپُوں مولا نام مولا نام
بندہ مکری تولے تکڑی ہتھ وچ تسبیح جپدا جاوے مولا نام
سو دُکھ سہنا کُج نہ کہنا کلّیاں بہہ رو لَینا لَینا مولا نام مولا نام
اُجڑ یار گوانڈوں گیا داغ پیا وچ سینے
بھاج جدے میں پلک نہ جیواں ہُن گذرن سال مہینے
رہے مولا نام رہے مولا نام مولا نام
 
تیشہ

محفلین
بوچھی میں پہلی بار ادھر آئی پر یہاں تونقشہ و میدان ہی دوسرا ہے :)

فرزانہ کہاں ہیں آپ ؟ :)

شگفتہ :confused: فرزانہ بھی لاپتہ ہوگئی ہیں ۔ کئی بار فون کرچکی ہوں آنسر میشن لگ جاتی ہے ۔ فرزانہ کا کچھ پتا نہیں چل سکا کدھر ہیں ۔؟ اور کس حال میں ہیں ؟
 
تیشہ

محفلین
"ہائی ٹیکسن " نام ہے گولیوں کا ۔۔ ملیریا کے لیے خاص۔۔ 200 کی 4 آئی ہیں

پیراسٹامال کا نام کچھ اور رکھ دیا ہے اب اور شاید 10 سے 15 روپے کا پتہ مل جاتا ہے۔۔ پینڈال بھی 10 روپے کی مل جاتی ہے۔۔

گانا تو کوئی اچھا گانا تھا ۔۔۔۔

کھانا اس طرح آیا کہ ابو آ گئے تو انہیں تھوڑی بہت ککنگ آتی ہے انہوں نے بنا دیا۔

اب بہتر ہوں پر کمزوری بہت ہے۔۔

اچھا مطلب ملیریا کی ٹیبلٹس زیادہ مہنگی ہیں دوسری گولیوں سے :rolleyes: چلو خیر اب کھاؤ اور آرام کرو ۔ ۔
گانا اور کونسا گاتی اب تمھیں ملیریا ہوا ہے تو اک ملیریے سے ملتا جلتا گانا بھی ہے لویریہ ہوا ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
اب لویریہ تو آل ریڈی تمھیں ہو ہی چکا ۔ اب ملیریا کیوں پیچھے رہتا ،۔

امی لوگ کب آرہے ہیں واپس ۔؟
 
لویریہ ہی گا لیتیں پھر سے کوئی بات نہیں‌جو دوبارہ کرنا پڑتا۔;)

امی کل رات پہنچ گئی ہیں، بہت تھک گئے ہیں سب۔ اور آرام ہی کر رہے ہیں کل سے اور طعبیت بھی ٹھیک نہیں:rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
:rolleyes::eek: میں بتاتی ہوں ع ' کو
zzzbbbbnnnn.gif

چلو اچھا ہوا امی لوگ آگئے اب بھوکے تو نہ رہو گے ۔
آج میری امی اور بھائی بھی عمرے کو گئے ہیں بلکے پہنچ چکے ہیں ۔ خیر خیر سے ۔
 
عمر سیف

محفلین
:rolleyes::eek: میں بتاتی ہوں ع ' کو
zzzbbbbnnnn.gif

چلو اچھا ہوا امی لوگ آگئے اب بھوکے تو نہ رہو گے ۔
آج میری امی اور بھائی بھی عمرے کو گئے ہیں بلکے پہنچ چکے ہیں ۔ خیر خیر سے ۔

ٹھیک ہے بتا دیں ع کو کچھ نہیں ہوتا۔
اچھی بات ہے عمرہ پہ گئی ہیں۔ میں تو فرمائشی کھانے بنوا رہا ہوں امی سے۔:)
 
Top