عمر سیف
محفلین
یہ گولی روز کی اک کھاؤ آجائے گی نیندر ۔ ۔
zopiclone 7.5mg take one at night ...
Warning... causes drowsiness wihch may continue the next day., Avoid alcholic drink ..![]()
لولز ۔۔۔ یہ گولی یہاں مل جائے گی ؟؟ نہیں تو آپ ہی بھجوا دیں ۔۔۔
یہ گولی روز کی اک کھاؤ آجائے گی نیندر ۔ ۔
zopiclone 7.5mg take one at night ...
Warning... causes drowsiness wihch may continue the next day., Avoid alcholic drink ..![]()
لولز ۔۔۔ یہ گولی یہاں مل جائے گی ؟؟ نہیں تو آپ ہی بھجوا دیں ۔۔۔![]()
ہاں ہاں کوشیش تو کرو کیا پتا مل ہی جائے نہیں ملی تو بندوق کی چلے گی![]()
![]()
![]()
بوچھی میں پہلی بار ادھر آئی پر یہاں تونقشہ و میدان ہی دوسرا ہے
فرزانہ کہاں ہیں آپ ؟![]()
"ہائی ٹیکسن " نام ہے گولیوں کا ۔۔ ملیریا کے لیے خاص۔۔ 200 کی 4 آئی ہیں
پیراسٹامال کا نام کچھ اور رکھ دیا ہے اب اور شاید 10 سے 15 روپے کا پتہ مل جاتا ہے۔۔ پینڈال بھی 10 روپے کی مل جاتی ہے۔۔
گانا تو کوئی اچھا گانا تھا ۔۔۔۔
کھانا اس طرح آیا کہ ابو آ گئے تو انہیں تھوڑی بہت ککنگ آتی ہے انہوں نے بنا دیا۔
اب بہتر ہوں پر کمزوری بہت ہے۔۔
اچھا مطلب ملیریا کی ٹیبلٹس زیادہ مہنگی ہیں دوسری گولیوں سےچلو خیر اب کھاؤ اور آرام کرو ۔ ۔
گانا اور کونسا گاتی اب تمھیں ملیریا ہوا ہے تو اک ملیریے سے ملتا جلتا گانا بھی ہے لویریہ ہوا ۔ ۔اب لویریہ تو آل ریڈی تمھیں ہو ہی چکا ۔ اب ملیریا کیوں پیچھے رہتا ،۔![]()
امی لوگ کب آرہے ہیں واپس ۔؟
میں بتاتی ہوں ع ' کو
![]()
چلو اچھا ہوا امی لوگ آگئے اب بھوکے تو نہ رہو گے ۔
آج میری امی اور بھائی بھی عمرے کو گئے ہیں بلکے پہنچ چکے ہیں ۔ خیر خیر سے ۔