رافیل* دے نانویں اِک بولی اَجے قِسطاں نئیں پُوریاں ہویاں
طیارے ویکھو ڈھیری ہوگئے (منظور شاہد ، قصور) * بھارت کے فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے جنہیں 6 مئی 2025 کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مار گرایا
ایک بولی رافیل کے نام
ابھی خریداری کی قسطیں ہی پوری نہیں ہوئیں
طیارے دیکھو تو تباہ و برباد ہو گئے