پشاور: متنی میں کار پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کاشفی

محفلین
پشاور: متنی میں کار پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ایک زخمی
PeshawarFiring_9-7-2013_117101_l.jpg

پشاور … پشاور کے علاقے متنی میں کار پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متنی گلزار چوک پر نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔
 
Top