غلام ربانی فدا
محفلین
بہت اچھی آوازیں ہیں خاص طورسے مہدی بھائی کی
بہت شکریہ تعریف کا محبت ہے آپ کی۔واہ مہدی نقوی حجاز کیا ہی کہنے ہیں، بہت خوب، بہت ہی خوب۔
لہجے کا اُتار چڑھاؤ، دل کو چھو جانے والا انداز، بہت عمدہ۔۔۔ ۔
بہت شکریہ حضور۔بہت اچھی آوازیں ہیں خاص طورسے مہدی بھائی کی
یہ بات بھی پوچھنے سے تعلق رکھتی ہے کیا محترمہ؟! بالکل! کیوں نہیں!کیا ہم بھی کوشش کریں؟؟؟؟
محترمہ ہم بھی منتظر ہیں۔کیا ہم بھی کوشش کریں؟؟؟؟
تو پھر بچےطریقہ بتاؤ نا، جانتے تو ہو ہمیں جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی ہوئے ہیں یہاں آئےیہ بات بھی پوچھنے سے تعلق رکھتی ہے کیا محترمہ؟! بالکل! کیوں نہیں!
آپ اپنی فطری کاہلی کا نمونہ تو پیش نہیں کر رہی ہیں کہیں؟محترمہ ہم بھی منتظر ہیں۔
جی ضرور۔ پیغام میںتو پھر بچےطریقہ بتاؤ نا، جانتے تو ہو ہمیں جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی ہوئے ہیں یہاں آئے
محترمہ ہم بھی منتظر ہیں۔
یہ خفیہ خبر کہاں سے ملی آپ کو ؟آپ اپنی فطری کاہلی کا نمونہ تو پیش نہیں کر رہی ہیں کہیں؟
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیںیہ خفیہ خبر کہاں سے ملی آپ کو ؟
زبردست! جیسا کہ کہا تھا۔ کلام کا حق کیا خوب ادا کیا ہے آپ نے۔ واہ۔ بھئی واہ۔ اب مزید کے لیے "انتظار فرمائیں" والی اسکرین تو نہیں ہے ناں؟ریکارڈنگ کے معیار کو نظرانداز کیا جائے کیونکہ کچھ "ہاتھ" ہو گیا تھا
فاخرہ بتول۔ہم ماٹی میں سو جائیں گے۔
بالکل ہےزبردست! جیسا کہ کہا تھا۔ کلام کا حق کیا خوب ادا کیا ہے آپ نے۔ واہ۔ بھئی واہ۔ اب مزید کے لیے "انتظار فرمائیں" والی اسکرین تو نہیں ہے ناں؟
اسے کیا ریٹ کرتا کچھ سمجھ نہ آیابالکل ہے