پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

ریکارڈنگ کے معیار کو نظرانداز کیا جائے کیونکہ کچھ "ہاتھ" ہو گیا تھا :)
فاخرہ بتول۔ہم ماٹی میں سو جائیں گے۔
زبردست! جیسا کہ کہا تھا۔ کلام کا حق کیا خوب ادا کیا ہے آپ نے۔ واہ۔ بھئی واہ۔ اب مزید کے لیے "انتظار فرمائیں" والی اسکرین تو نہیں ہے ناں؟ :) :)
 
Top