پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

سیما علی

لائبریرین
Screenshot-2021-07-27-09-24-47-621-com-miui-gallery.png


فی الحال تو اسپتال کے پیپر سے ہی کام چلا لیا کہ فرصت بھی تھی کچھ۔ ۔۔ :sneaky:
بہت عمدہ بٹیا۔۔خوبصورت لکھائی اور پیاری بات :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
مشکلات کا اعلیٰ ترین انتخاب آپکو مبارک!!!!!!
اب جو چیز سامنے ہوگی اُسی پر لکھا جائے گا ۔
ایک مرتبہ ہمارا فون کا بل لینڈ لائین کا 6 ہزار کا آگیا تو ہم نے بہت غصہ کیا گھر میں ۔۔۔تو ہماری بڑی بیٹی نے ہمیں لطیفہ سنایا وہ آپکو بھی سناتے ہیں !!!!
میاں غصہ کرتے ہوئے میں تو کبھی گھر کا فون استعمال نہیں کرتا ۔جتنے فون کرنا ہوتے ہیں آفس سے کرتا ہوں ۔۔بیگم میں بھی اپنے آفس سے کرتی ہوں اب گھر میں گھریلو ملازمہ بچی تو وہ بھی آخر گھر کا ہی فون استعمال کرے گی تو پریشانی کاہے کی:surprised::surprised::surprised::surprised:
 

سیما علی

لائبریرین
مجھے آپ کا ٹیگ نہیں ملا بلکہ آوارہ گردی کرتے ہوئے یہاں تک پہنچ گیا ہوں وگرنہ آپ سمجھتے کہ "صاحب" کو آٹو گراف کا کہا تو مغرور ہو گئے۔ :)

باقی رہا آٹو گراف تو ہم کیا ہماری بساط کیا (یا اوقات کیا)، مرشدی کا ایک شعر آپ کی نذر کر دیتا ہوں:

لیے جاتی ہے کہیں ایک توقع غالب
جادۂ رہ کششِ کافِ کرم ہے ہم کو
کیا کہنے 😊😊😊😊😊
 
Top