دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
اب تک جس کو ووٹ کو جتنے ووٹ مل چکے ہیں۔ (کتنی بار بولا کہ سب نے ایک کو ووٹ دینا ہے پر پتہ نہیں کوئی سنتا کیوں نہیں۔:confused:)

شمشاد : 10 ووٹ
ماوراء : 2 ووٹ
بوچھی: 2 ووٹ



شمشاد بھائی یہ ایوارڈ جیت چکے ہیں۔​
 

تیشہ

محفلین
:( مجھے کس نے دو ووٹ دئیے ہیں :confused: میں بچاری :(
اور صرف دو ووٹ
zczcz.gif
صرف دو :confused:



اچھا خیر ہے دو ہی اچھے ۔
Dancing_Doll.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top