پسندیدہ باتیں

Wasiq Khan

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
آج میں شروع کرنے جا رہا ہوں ایک نیا دھاگہ۔۔۔۔۔
یہاں پر آپ کوئی بھی اپنی پسند کی بات، قول شیئر کر سکتے ہیں۔
امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔

سب سے پہلے میری طرف سے ایک بات:


’’جب تو حیا نہ کرے تو جو چاہے کر‘‘
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

اس سے اچھا تھا کہ اردو محفل کے اسکول میں داخلہ لے لیتے اور ہوم ورک کرتے۔
 

تبسم

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
آج میں شروع کرنے جا رہا ہوں ایک نیا دھاگہ۔۔۔ ۔۔
یہاں پر آپ کوئی بھی اپنی پسند کی بات، قول شیئر کر سکتے ہیں۔
امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔


سب سے پہلے میری طرف سے ایک بات:


’’جب تو حیا نہ کرے تو جو چاہے کر‘‘
میری سمجھ نہیں آئی یہ بات
 
Top