پرینک کرتے ہوئے ایک یوٹیوبر کو کسی نےگولی ماردی

عبدالقدیر 786 نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 15, 2019

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
     
    • غمناک غمناک × 4
  2. میر انیس

    میر انیس لائبریرین

    مراسلے:
    1,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت افسوس ناک خبر ہے ۔ مجھے یاد ہے کچھ سال قبل ایک گیارہ بارہ سال کے لڑکے کو بھی ایک سیکیورٹی گارڈ نے گولی ماردی جو ڈرائونا ماسک پہنا ہوا سائیکل چلارہا تھا۔
     
    • غمناک غمناک × 4
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جو پرینک کرتے ہیں اُن کو کیا مشورہ دینا چاہیں گے ؟
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 16, 2019
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    انسانی جان بہت زیادہ قیمتی ہے۔ جس طرح سے اس انسانی جان کا ضیاع ہوا، یہ بجائے خود افسوس ناک ہے۔ ایک فرد اس کم عمری میں رخصت ہو جائے تو صدمے کی شدت مزید بڑھ جاتی ہے۔ ایک فرد اپنے تمام خوابوں، خواہشوں اور امکانات کو لیے دنیا سے چلا گیا۔ جو ہونا تھا، سو ہوا۔ بہتر یہی ہے کہ اس طرح کے ایڈونچر بغیر منصوبہ بندی کے نہ کیے جائیں۔ اس بات کا امکان بہرصورت موجود تھا کہ کوئی فرد انجانی مخلوق کو دیکھ کر اضطراری طور پر گولی چلا دے۔ اس لیے اب اسے محض ایک حادثہ تصور کیا جائے۔ دیکھا جائے تو یوٹیوبرز کی غلطی زیادہ معلوم ہوتی ہے۔
     
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر