پرویز مشرف کی 31 جولائی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست خارج کر دی گئی۔

news91-580x642.jpg

http://www.saach.tv/2014/01/30/news6-273/
 
کل مشرف کے وکیل نے خود ہی تسلیم کر لیا تھا کہ 3 نومبر کے اقدامات مشرف کی ذاتی مرضی سے ہوئے تھے۔ مشرف کے پاس بچنے کے کوئی قانونی دلائل نہیں ہیں۔ وہ قانونی طریقے سے نہیں بچ سکتا۔
صرف معافی تلافی اور ذاتی تعلقات کا ہی سہارا ہے۔
مگر مشرف کس کس سے معافی مانگے گا؟؟؟
 

فاتح

لائبریرین
عدالت کی جانب سے درخواست مسترد کی جانے کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے:
نظر ثانی کی درخواست پر وقت گزر چکا ہے۔
مشرف کی جانب سے نظرِ ثانی کی درخواست پر 4 سال کا وقت اسے مسترد کرنے کا باعث بن گیا جب کہ نواز کی جانب سے نظر ثانی کی درخواست 8 سال بعد بھی شرف قبولیت پا گئی تھی۔۔۔
سپریم کورٹ زندہ باد
انصاف پائندہ باد :laughing:
 
عدالت کی جانب سے درخواست مسترد کی جانے کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے:
نظر ثانی کی درخواست پر وقت گزر چکا ہے۔
مشرف کی جانب سے نظرِ ثانی کی درخواست پر 4 سال کا وقت اسے مسترد کرنے کا باعث بن گیا جب کہ نواز کی جانب سے نظر ثانی کی درخواست 8 سال بعد بھی شرف قبولیت پا گئی تھی۔۔۔
سپریم کورٹ زندہ باد
انصاف پائندہ باد :laughing:
جمعرات کو عدالت نے سپریم کورٹ کے 31 جولائی سنہ 2009 کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں کے بارے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ
1- یہ درخواستیں میرٹ پر نہیں ہیں
2 -اور زائد المعیاد بھی ہیں۔
3-عدالت کا یہ بھی کہنا تھا کہ درخواست گزار یہ بھی ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ سپریم کورٹ کے 31 جولائی کے فیصلے میں اُس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا رویّہ تعصب پر مبنی تھا۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/01/140130_musharaf_review_petition_rejected_tk.shtml
 
Top