کمزور ؟ مشرف ؟یہ پاکستان ہے۔ یہاں کمزور کا گلا ہی کٹتا ہے
جمعرات کو عدالت نے سپریم کورٹ کے 31 جولائی سنہ 2009 کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں کے بارے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہعدالت کی جانب سے درخواست مسترد کی جانے کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے:
نظر ثانی کی درخواست پر وقت گزر چکا ہے۔
مشرف کی جانب سے نظرِ ثانی کی درخواست پر 4 سال کا وقت اسے مسترد کرنے کا باعث بن گیا جب کہ نواز کی جانب سے نظر ثانی کی درخواست 8 سال بعد بھی شرف قبولیت پا گئی تھی۔۔۔
سپریم کورٹ زندہ باد
انصاف پائندہ باد![]()