پرواز۔ کوئز سیریز۔۔۔ تبصرے اور تجاویز

الف عین

لائبریرین
یہ کوئز کی ایک کتاب ہے جو در اصل طلباء کے لئے لکھی گئ ہے یا مرتّب کی گئ ہے۔ اس قسم کی کتابوں کے لئے ایک متفرّقات کا گوشہ زیادہ مناسب تھا لیکن طلباء کی مناسبت سے میں نے گوشۂ اطفال میں پوسٹ کی ہے، بلکہ پوسٹ کرنا شروع کی ہے۔ کیا ایسا گوشہ بنایا جا سکتا ہے؟ جب تک کہ محفل کا اپ گریڈ اور تنظیمِ نو نہیں ہو جاتی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
زمرہ جات کا مسئلہ ہے۔ ابھی کل ہی منصور بھائی کو طب و صحت کی کتاب پوسٹ کرنی تھی، مجبوراً وکی پر بھیج دیا
 
Top