پرنٹ آرٹست

ارم

محفلین
میں ایک سافٹ وئیر ڈھونڈ رہی ہوں۔ جس کا نام پرنٹ آرٹست ہے۔ سرچ کرنے پر بھی نہیں ملا ۔ اگر کسی کے پاس ہے تو مجھے وہ دے دیں۔ اس میں کلپ آرٹ کی سہولٹ ہوتی ہے ۔ وہی استعمال کرنا ہے۔
 
Top