پردیس اور پردیسی

ماوراء

محفلین
نہیں ماورہ یہ لالہ موسی کے نہیں لگتے ۔ لالہ موسی کے لوگوں کے منہ میں زبان پائی جاتی ہے (میرے آدھے سسرالی لالہ موسی کے رہائشی ہی ہیں ) مجھے تو یہ ڈنگہ ، مکین ، چک خونی ، شاہ قلیُ ، چک ممعوری ،
چک سکندر ، شہانہ لوک ، :music:
اور ایک دو اور نام ہیں جو اسوقت مجھے یاد نہیں آرہے ہیں ، ڈنگہ کے آگے کیا ہے :confused: ۔
میں یاد کرلؤں تو بتاتی ہوں ، مجھے عزیز امین ص ادھر کے ہی کہیں کے لگ رہے ہیں
hehe.gif

اب بھلے لاکھ چھپاتے رہے اپنا گاؤں ۔ ۔ ہم بھی :laugh: اندازہ لگا کر رہے گیں ،
اتنا تو پتا ہی ہے کھاریاں ، گجرات کے اندر اندر کے ہیں ، تو وہ سارے شہر ہمارے اپنے ہی ہیں ،
آؤ کھوج لگائیں ۔ :music:
باجو ان ناموں میں مجھے صرف ڈنگہ کا ہی پتہ ہے۔ شاید وہیں سے ہوں۔:grin1:
چلیں عزیز امین کو معاف کیا۔۔۔ کیا یاد کریں گے۔
مجھے تو اس وقت روزہ لگا ہوتا ہے، تو عزیز امین سے باتیں کرتے وقت گزر جاتا ہے، بس اسی لیے لگی ہوتی ہوں۔۔:mrgreen:
 
عزیزامین

محفلین
مجھے بھی اچھا لگا ماورا سس لیکن آپکی ایک عادت بہت اچھی لگی کہ بات کا ایک ھڈ تک ھی مزہ ھوتا ھے۔ بوچھی سس اب آپ اکیلی رہ گیں شاید اا ہار جیت کے کھیل میں
 
ماوراء

محفلین
عزیز، ہماری باتوں کو دل پر نہ لیجیے گا۔ باجو بھی گپ شپ ہی لگا رہی ہیں۔ ہم نے زبردستی تھوڑا ہی پوچھنا ہے۔:)
 
تیشہ

محفلین
عزیز، ہماری باتوں کو دل پر نہ لیجیے گا۔ باجو بھی گپ شپ ہی لگا رہی ہیں۔ ہم نے زبردستی تھوڑا ہی پوچھنا ہے۔:)

:laugh:
میں تو کہتی ہوں مارو سب ملکر ، مار کٹُ کے اگلوا لو ، :hatoff: ۔ جہاں کے نہیں بھی ہونگے وہاں کے بھی نام پتے لگ پتے جائے گے ۔ :music:
 
تیشہ

محفلین
مجھے بھی اچھا لگا ماورا سس لیکن آپکی ایک عادت بہت اچھی لگی کہ بات کا ایک ھڈ تک ھی مزہ ھوتا ھے۔ بوچھی سس اب آپ اکیلی رہ گیں شاید اا ہار جیت کے کھیل میں

جناب میں ماورہ کے نقش ِقدم پے چلتی ہوں :music: اسلئے جہاں سے ماورہ نے منہ موڑا ، میں نے موڑا ، ماورہ نے چھوڑا تو میں نے بھی چھوڑا :hatoff: :grin: ، اسلئے ماورہ نے آپکو معاف کیا ہے تو میں نے بھی کیا ،

:music:
 
تیشہ

محفلین
باجو ان ناموں میں مجھے صرف ڈنگہ کا ہی پتہ ہے۔ شاید وہیں سے ہوں۔:grin1:
چلیں عزیز امین کو معاف کیا۔۔۔ کیا یاد کریں گے۔
مجھے تو اس وقت روزہ لگا ہوتا ہے، تو عزیز امین سے باتیں کرتے وقت گزر جاتا ہے، بس اسی لیے لگی ہوتی ہوں۔۔:mrgreen:

اچھا :music: ، مگر مجھے تو کھاریاں سے اندر جو روڈ جاتی ہے شہزاد ہوٹل کی جانب سے ، وہاں سے لے کر منڈی بہاولدین تک آنکھ بند کئے بغیر سب راستے ، سب گاؤں ۔سٹاپ ازبر ہیں آجتک بھی :music: شاید میرا روٹ وہی تھا اسی لئے ۔ ورنہ نو سال ہوگئے ہیں پاکستان نہیں گئی اللہ جانے اب کیا کیا ٹوٹا ہے اور کیا کیا نئا بنا ہے ۔
اب اگلے سالوں میں اگر گئی تو اپنے سارے راستے دیکھکر آؤں گی ۔ :music:
تم شاید یہ سب پاس کرکے آگے گجرات کی طرف نکل جاتی ہوگی اسی لئے ڈنگہ کا نام سنا ہے ۔ مگر میرا تو ہے ہی انہی کے درمیان تو ظاہر ہے مجھے یاد نہیں ہوگا تو اور کس کو ہوگا ۔ :music:
 
ہاں بالکل۔۔۔ آپ دوسری طرف نکل گئی ہیں۔ اس سائیڈ والے مجھے بالکل بھی نہیں پتہ۔ حالانکہ جب ہم یہاں سے گزرتے تھے تو ابو راستے میں آنے والے ہر گاؤں اور شہر کا نام بتاتے تھے۔ کہ پتہ ہونا چاہیے۔ لیکن بعد میں بھول جاتا ہے۔:( لیکن شہزاد ہوٹل کا پتہ ہے۔۔۔!
گجرات کی طرف جو سڑک نکلتی ہے، اس راستے کے علاقوں کا نام پتہ ہے۔
 
ماوراء

محفلین
فائیو سٹار ہے یا نہیں۔۔۔ اس کا تو باجو ہی بتائیں گی۔ میں نے تو بس راستے میں گزرتے ہی دیکھا ہے۔ :grin:
 
Top