میں بھی گجرات کی پنجابن ہوں خالصتا پنجابن
زمیندار گھرانے کی ، چوہدریوں کی پوتی ۔ دھوتی ۔،بیٹی ، پہن ،
مگر گاؤں میں بہت کم کم جانا رہا ، صرف چھٹیوں میں کچھ دن ،
اسلئے گاؤں کی ہوکر بھی ، پوری کی پوری گاؤن کی نہیں

،
اور کیا بتانا ہے ۔

اتنا بہت ہے ۔
آپکا گاؤں کونسا ہے بھلا

کہیں ایسا ہی ناں ہو آپکے سامنے میں نام لے دوں آپ ادھر کے ہی نکل آئے
اسلئے گاؤں رہنے دیا جائے ۔
مجھے نو سال ہوچکے ہیں یو ۔ کے میں ، اور ۔ ۔اور ۔ ۔۔