بننے دو صاحب، جب تک انڈے کی صحیح طرح درگت نہ بنے وہ صحیح فرائی نہیں ہوتا
یہ انڈا ہے بھائی آئی فون نہیںاس دھاگے میں انڈوں کی درگت بنائی جا رہی ہے۔ محمد وارث توجہ فرمائیں
ان کے پاس تو آلریڈی ہے ناں تمہاری صورت ویسےنند کو تو واپس نہیں کر سکتی لیکن نند کے بھائی کو ضرور واپس کر دوں گی
عباس اعوان بھائی آپ کو میراثیوں کی ہسٹری بتاتے ہیں
میں اس معاملے میں کیا ہیلپ کروں ؟ میرا ایک کولیگ خوب کپڑے وغیرہ پہن کر آتا ہے، اور میں اس سے پوچھتا ہوں کہ تمہیں زیادہ سردی لگ رہی ہے، میراثی تو نہیں ہو تم ؟ آگے سے وہ جواب دیتا ہے کہ تم باڈی بلڈر ہو، تمہیں سردی نہیں لگتی تو اس کا کیا مطلب باقیوں کو بھی نہیں لگتی ؟آ جائیں بھیا۔۔
تیمور بھائی کے پاس بھی تو ہے ڈبل کی صورت میںان کے پاس تو آلریڈی ہے ناں تمہاری صورت ویسے
پہلے میں ڈنمارک سے درآمد شدہ مکھن استعمال کرتا تھا، اب آسٹریلیا سے درآمد شدہ استعمال کرتا ہوں، وجہ بعد میں بتاؤں گا
ہاہاہاہاہاہہاہاہاہہاہاہا یعنی حمیرا کی نند نے بالکل ٹھیک کہا ویسے میراثی ہوتا کیا ہےمیں اس معاملے میں کیا ہیلپ کروں ؟ میرا ایک کولیگ خوب کپڑے وغیرہ پہن کر آتا ہے، اور میں اس سے پوچھتا ہوں کہ تمہیں زیادہ سردی لگ رہی ہے، میراثی تو نہیں ہو تم ؟ آگے سے وہ جواب دیتا ہے کہ تم باڈی بلڈر ہو، تمہیں سردی نہیں لگتی تو اس کا کیا مطلب باقیوں کو بھی نہیں لگتی ؟
کل ہانگ کانگ کی تاریخ کا تیسرا سرد ترین دن تھا، بعض مقامات پر ٹمپریچر صفر کے قریب چلا گیا تھا، ہوا بھی بہت زیادہ چل رہی تھی۔ پھر بھی میں اپارٹمنٹ سے جِم کو شارٹس پہن کر گیا تھا۔
میراثی کو ٹیسٹ کرنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ اسے ٹھنڈ میں رکھ دیں، فوراً سے پہلے شکایت شروع کر دے گا۔
مجھے بھی ٹیگ موصول نہیں ہوا تھا۔. وہ تو لڑی میں جھانکا تو پتہ چلا..بہت دکھ بات ہے کہ مجھے ٹیگ کی نوٹفیکیشن وصول نہیں ہوئی
اچھا اچھا تم ان کی بہن اور عدنان ان کے بہنوئی۔۔ ڈبل ہی ہوا ناںتیمور بھائی کے پاس بھی تو ہے ڈبل کی صورت میں
بُری بات۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہہاہاہاہہاہاہا یعنی حمیرا کی نند نے بالکل ٹھیک کہا
مجھے بھی ٹیگ موصول نہیں ہوا تھا۔. وہ تو لڑی میں جھانکا تو پتہ چلا..
ہاہاہاہامیں اس معاملے میں کیا ہیلپ کروں ؟ میرا ایک کولیگ خوب کپڑے وغیرہ پہن کر آتا ہے، اور میں اس سے پوچھتا ہوں کہ تمہیں زیادہ سردی لگ رہی ہے، میراثی تو نہیں ہو تم ؟ آگے سے وہ جواب دیتا ہے کہ تم باڈی بلڈر ہو، تمہیں سردی نہیں لگتی تو اس کا کیا مطلب باقیوں کو بھی نہیں لگتی ؟
کل ہانگ کانگ کی تاریخ کا تیسرا سرد ترین دن تھا، بعض مقامات پر ٹمپریچر صفر کے قریب چلا گیا تھا، ہوا بھی بہت زیادہ چل رہی تھی۔ پھر بھی میں اپارٹمنٹ سے جِم کو شارٹس پہن کر گیا تھا۔
میراثی کو ٹیسٹ کرنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ اسے ٹھنڈ میں رکھ دیں، فوراً سے پہلے شکایت شروع کر دے گا۔
میں تو ان کی بات کوٹ کر رہی تھی آپ کے تجربے کی روشنی میں۔۔ خود تو کچھ کہا نہیںبُری بات۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا آئینے کے سامنے جاؤ پتا لگ جائے گا کیا ہوتا ہے میراثیہاہاہاہاہاہہاہاہاہہاہاہا یعنی حمیرا کی نند نے بالکل ٹھیک کہا ویسے میراثی ہوتا کیا ہے
واؤ میرا آئینہ آج کا تمہیں ہی دکھا رہا ہے۔۔ میں نے اس سے پوچھا مرر مرر ہو از میراثی اور بس تم آ جاتی ہوہاہاہاہا آئینے کے سامنے جاؤ پتا لگ جائے گا کیا ہوتا ہے میراثی
میں یہ برداشت نہیں کر سکتی پہلے تم نے سارہ آپی کو کہا اب عباس بھائی کومیں تو ان کی بات کوٹ کر رہی تھی آپ کے تجربے کی روشنی میں۔۔ خود تو کچھ کہا نہیں
واؤ میرا آئینہ آج کا تمہیں ہی دکھا رہا ہے۔۔ میں نے اس سے پوچھا مرر مرر ہو از میراثی اور بس تم آ جاتی ہو