پردیسی انڈا فرائی

محمد وارث

لائبریرین
جی ہم جسمانی برابری کی نہیں ایک دوسرے کے کام میل جول کیساتھ کرنے پر بات کر رہے تھے۔ جیسے خواتین مردوں کے شانہ نشانہ کام کاج کرتی ہیں تو مردوں کو بھی خواتین کی طرح کھانا وغیرہ بنانا آنا چاہیے۔
میں نے آپ سے کہا تھا نا کہ کچن کارنر ہے۔

اور باقی سب سے بھی استدعا ہے کہ یہاں کھانا ہی بنائیں، باتیں بنانے یا الو بنانے یا خیالی پلاؤ پکانے کے لیے محفل کے دوسرے زمرے ضیافتِ طبع کے لیے حاضر ہیں۔ :)
 
آپ تو باکمال کوک بھی ہیں عباس بھائی ویسے یہ انڈا تو آپ نے فل فرائی کر دیا میں تو ہاف فرائی کھاتی ہوں :rollingonthefloor:
جائیں ایک اور بنا کر لائیں اوپر تھوڑا نمک اور کالی مرچ بھی ڈال دینا :rollingonthefloor:
 
arifkarim

معطل
۔فرج میں سے امپورٹد مکھن نکالیں، (پہلے میں ڈنمارک سے درآمد شدہ مکھن استعمال کرتا تھا، اب آسٹریلیا سے درآمد شدہ استعمال کرتا ہوں، وجہ بعد میں بتاؤں گا۔)، ساتھ میں دو انڈے بھی نکال لیں
کیا ہمیں بھی مکھن آسٹریلیا سے منگوانا پڑے گا یا ناروے والا بھی چلے گا؟
باقی دو انڈوں کی لاجک سمجھ نہیں آئی۔ ڈاکٹر تو کہتا ہے ایک انڈا بھی روز نہیں کھانا چاہیے کہ یہ مضر صحت ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
کیا ہمیں بھی مکھن آسٹریلیا سے منگوانا پڑے گا یا ناروے والا بھی چلے گا؟
باقی دو انڈوں کی لاجک سمجھ نہیں آئی۔ ڈاکٹر تو کہتا ہے ایک انڈا بھی روز نہیں کھانا چاہیے کہ یہ مضر صحت ہے۔
وہ دو انڈے تین وقت کھائیں گے نہ۔۔ بار بار کیوً زحمت کریں گے ۔۔ :p
 
مقدس

لائبریرین
وہ دو انڈے تین وقت کھائیں گے نہ۔۔ بار بار کیوً زحمت کریں گے ۔۔ :p
ویسے بھی سارہ انڈہ بنانے کا کام بھی کرنا تو بس ایک کیوں۔۔۔ دو تین تو بنائے ناں۔۔ میں بھی زیادہ ایگز نہیں لیتی لیکن جب لیتی ہوں تب دو یا تین ایک ساتھ حلوہ بنا کر :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
کویت کی مرغیاں انڈے تو دیتی ہیں لیکن فرائی کر کے نہیں دیتی میں نے سوچا شاید یوکے والی مرغیاں فرائی دیتی ہوں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یوکے والی ہڑتال پر ہیں۔۔ کہتی ہیں کہ ہم انڈے دے دے کر تھک گئی اور کھانے والے کھاتے کھاتے نہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
ابن رضا

لائبریرین
آپ کی ترکیب دیکھ کر یہ لطیفہ یاد آ گیا:LOL::LOL::LOL:

funny-peel-half-potato-husband.jpg
 
سارہ خان

محفلین
ویسے بھی سارہ انڈہ بنانے کا کام بھی کرنا تو بس ایک کیوں۔۔۔ دو تین تو بنائے ناں۔۔ میں بھی زیادہ ایگز نہیں لیتی لیکن جب لیتی ہوں تب دو یا تین ایک ساتھ حلوہ بنا کر :rollingonthefloor:
ہاں نہ ایک تو اِتا سا ہو جاتا بالکل :LOL:
اور جس ترکیب سے انہوں نے بتایا اس میں تھوڑا سا دودھ اور شگر ملا کر مزے کا سوئیٹ حلوہ بن جاتا ہے ۔۔:-P
 
Top