پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

فلک شیر

محفلین
اور کیا فرماتے ہیں نایاب بھائی اور فلک شیر چیمہ صاحب۔۔۔ جو آپ متفق بھی فرما گئے ہیں۔۔۔
اصغر سر۔۔۔ ۔ آپ کا حسن ظن ہے۔۔۔ وگرنہ یہ احقر اپنی حقیقت سے خوب آگاہ ہے۔۔۔
مندرجہ بالا عبارت کی روح سے متفق تھے ہم..........اسی لیے متفق فرما گئے..........
البتہ سرخائی عبارت کی حقیقت سے آپ بھی واقف ہیں.................ہر صاحب علم اپنے بارے میں یہی رویہ روا جانتا ہے..............ورنہ اصغر صاحب جیسے صاحب مطالعہ آدمی کم ملتے ہیں.............اور اس بیان میں مبالغہ الحمدللہ ایک فیصدی بھی جگہ نہیں پا سکا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

ہم بھی پہلی سطر چھوڑ کر متفق ہیں۔۔۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
اور کیا فرماتے ہیں نایاب بھائی اور فلک شیر چیمہ صاحب۔۔۔ جو آپ متفق بھی فرما گئے ہیں۔۔۔
اصغر سر۔۔۔ ۔ آپ کا حسن ظن ہے۔۔۔ وگرنہ یہ احقر اپنی حقیقت سے خوب آگاہ ہے۔۔۔
میاں جن جوانوں میں عقابی روح بیدار ہو چکی ہوتی ہے ۔ ان کے سامنے بزرگ "خالی گھڑا باجے گھنا " کی مثال ہی ٹھہرتے ہیں ۔
محترم تلمیذ بھائی ماشاءاللہ اس رمز کو پاچکے ہیں کہ " مہد سے لحد " تک کا سفر تمام ہو جاتا ہے مگر علم کا سفر جاری رہتا ہے ۔ کبھی نہیں رکتا ۔ اور اس سفر کے کایاب راہی ہی بزرگوں کے استاد ٹھہرتے ہیں ۔۔۔۔۔ اسی لیئے انہوں نے اتنی گہری مثال دی ۔۔۔۔۔۔۔
ہم بوڑھے تو کچھ کر نہ سکے اب جوانوں سے ہی آس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میاں جن جوانوں میں عقابی روح بیدار ہو چکی ہوتی ہے ۔ ان کے سامنے بزرگ "خالی گھڑا باجے گھنا " کی مثال ہی ٹھہرتے ہیں ۔
محترم تلمیذ بھائی ماشاءاللہ اس رمز کو پاچکے ہیں کہ " مہد سے لحد " تک کا سفر تمام ہو جاتا ہے مگر علم کا سفر جاری رہتا ہے ۔ کبھی نہیں رکتا ۔ اور اس سفر کے کایاب راہی ہی بزرگوں کے استاد ٹھہرتے ہیں ۔۔۔ ۔۔ اسی لیئے انہوں نے اتنی گہری مثال دی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہم بوڑھے تو کچھ کر نہ سکے اب جوانوں سے ہی آس ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
معذرت خواہ ہوں نایاب بھائی۔۔۔ آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں۔۔۔ سر پر کئی صدیوں کا سایہ بنا آگہی کے نہیں آتا۔۔۔۔ کندن بن چکے کی اور کندن بنتے ہوئے کی قیمت ایک برابر کبھی بھی نہیں ہوتی۔۔۔۔
 
Top