پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-8 جون، 2014

راشد اشرف

محفلین
پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-8 جون، 2014


زیر نظر انتخاب میں ہندوستانی ادیب اقبال مجید کے افسانوں کی کتاب "ایک حلفیہ بیان" سے چر عمدہ افسانے شامل کیے گئے ہیں
 

فیصل حسن

محفلین
محترم راشد اشرف صاحب کیا یہ ممکن نہیں کہ آپ اسکربڈ کی جگہ کسی اور سائٹ مثلاً آرکائیو ڈاٹ آرگ وغیرہ پر اپنی کتابیں آپ لوڈ کر دیں اسکربڈ سے اب کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنا یا پڑھنا مشکل ہوتا جارہا ہے خصوصاً موبائل یا ٹیب پر
 

راشد اشرف

محفلین
بھائی فیصل، حضرت
محترم راشد اشرف صاحب کیا یہ ممکن نہیں کہ آپ اسکربڈ کی جگہ کسی اور سائٹ مثلاً آرکائیو ڈاٹ آرگ وغیرہ پر اپنی کتابیں آپ لوڈ کر دیں اسکربڈ سے اب کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنا یا پڑھنا مشکل ہوتا جارہا ہے خصوصاً موبائل یا ٹیب پر

بھائی فیصل، حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے والی بات ہے
چار سو کتابیں اسکرائبڈ پر پیش کرچکا ہوں، وہاں سے کہیں اور جانا میرے لیے مشکل فیصلہ ہوگا
 
Top