پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23 فروری، 2014

تلمیذ

لائبریرین

بے حد شکریہ، راشد صاحب۔
'خبر ناک 'کا یہ پروگرام دیکھا ہے اور 'بار شناسائی ' کوحاصل کر کے اسے پڑھنے کی تمنا دل میں جاگ اٹھی ہے۔ براہ مہربانی ناشر اور ملنے کا پتہ اور قیمت وغیرہ تحریر کرکے ممنون فرمائیں۔ تا کہ میرے جیسے بہت سے شائقین کا بھلا ہو۔
جزاک اللہ!
راشد اشرف,
 
راشد بھائی : بہت بہت شکریہ
آپ کے ایمبڈ شدہ پی ڈی ایف میں خریدی گئی کتابوں کے صرف چند اوراق شامل ہوتے ہیں ، مکمل کتاب کہاں سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں ؟
 
راشد اشرف

محفلین

بار شناسائی
کرامت اللہ غوری
تعارفی مضامین معہ اشاعتی تفصیل

راشد اشرف

محفلین
بے حد شکریہ، راشد صاحب۔
'خبر ناک 'کا یہ پروگرام دیکھا ہے اور 'بار شناسائی ' کوحاصل کر کے اسے پڑھنے کی تمنا دل میں جاگ اٹھی ہے۔ براہ مہربانی ناشر اور ملنے کا پتہ اور قیمت وغیرہ تحریر کرکے ممنون فرمائیں۔ تا کہ میرے جیسے بہت سے شائقین کا بھلا ہو۔
جزاک اللہ!
لاہور میں ماورا بکس
 
راشد اشرف

محفلین
راشد بھائی : بہت بہت شکریہ
آپ کے ایمبڈ شدہ پی ڈی ایف میں خریدی گئی کتابوں کے صرف چند اوراق شامل ہوتے ہیں ، مکمل کتاب کہاں سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں ؟

اتوار بازار سے ملنے والی کتابوں میں سے ہر کتاب اسکین نہیں کرتا۔ ایسی کتاب یا کتابیں اسکین کرتا ہوں جو موضوع کے اعتبار سے دلچسپ ہوتی ہیں اور نایاب ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر گاماں پہلوان پر ملنے والی کتاب کو اسکین کرلیا ہے اور ایک صاحب نے اس کا سرورق اور اندرونی صفحات بھیجنے کا وعدہ کیا ہے جن کے موصول ہوتے ہی انہیں پی ڈی ایف میں شامل کرکے اپ گریڈ کردیا جائے گا۔
لنک یہاں پیش کروں گا

اس مرتبہ "علی گڑھ سے دیو بند تک-ایک تعلیمی سفرنامہ" نامی ہندوستانی کتاب بھی اسکین کی ہے۔
 
راشد اشرف

محفلین
بے حد شکریہ، راشد صاحب۔
'خبر ناک 'کا یہ پروگرام دیکھا ہے اور 'بار شناسائی ' کوحاصل کر کے اسے پڑھنے کی تمنا دل میں جاگ اٹھی ہے۔ براہ مہربانی ناشر اور ملنے کا پتہ اور قیمت وغیرہ تحریر کرکے ممنون فرمائیں۔ تا کہ میرے جیسے بہت سے شائقین کا بھلا ہو۔
جزاک اللہ!
راشد اشرف,

بار شناسائی کی قیمت 480 روپے ہے۔
اوپر جس دوسری پی ڈی ایف فائل کا لنک درج کیا ہے، اس کے ایک صفحے پر ناشر کا مکمل پتہ اور رابطہ نمبر درج ہے
 
راشد اشرف

محفلین
Top