پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23مارچ 2014

شکریہ
یہ اسکرائبڈ والے بات بات پر پیسے مانگنے لگتے ہیں، یہ بات کچھ اور لوگوں نے بھی کہی ہے لیکن اس کا حل بھی ایک دوست نے تجویز کیا ہے، وہ یہ کہ اگر آپ ایک کتاب یا کوئی اور ڈاکیومنٹ اسکرائبڈ پر اپ لوڈ کردیں تو پیسوں کا تقاضا نہیں کیا جاتا۔ وللہ اعلم ۔۔۔ آپ یہ طریقہ بہرحال آزما چکے ہیں۔


اشرف بھائی ! ان سب باتوں کا مستقل حل آرکائیوز ڈاٹ آرگ ہے ۔ نہ اپلوڈنگ کی جھنجٹ اور نہ پیسوں کاتقاضا۔
 

راشد اشرف

محفلین
کل پھر اتوار ہے. دیکھتے ہیں کل کونسی کتاب ہاتھ آتی ہے

کل یعنی 30 مارچ 2014 کو کئی کتابیں ملیں
ان میں سے سب سے اہم و دلچسپ کتاب "تاثرات دکن" ہے جو مولانا عبدالماجد دریابادی کا دکن کا رپورتاژ ہے۔
اسے اسکین کرلیا ہے، جلد پیش کروں گا
 
Top