پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-13 اپریل 2014

جیہ

لائبریرین
واہ۔۔۔ آج تو آپ ہمارے کام کی چیز لائے ہیں۔ میرے پاس بھی انشاء جی کے خطوط کا ایک مجموعہ ہے دیکھتی ہوں کہ یہ وہ کتاب ہے کہ نہیں
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ، راشد صاحب۔
اس مرتبہ بھی بہت اعلی کتابیں ملی ہیں آپ کو۔ خصوصاً تراجم پڑھنے کی اشتہا میں اضافہ ہو گیا ہے۔
 
Top