پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-یکم فروری 2015

تلمیذ

لائبریرین
بہت خوشی ہوئی ہے، جناب راشد صاحب کہ ایک عرصے کے بعد آپ نے اپنی گونا گوں مصروفیات میں سے اردو محفل پرا توار بازار کے بارے سے متعلق مراسلہ پوسٹ کرنے کے لئے وقت نکالا۔
جزاک اللہ۔

کتابیں اس مرتبہ بھی اچھی ہیں۔ خصوصاً ادبی رسالے ’نقش‘ کراچی سے جو مضامین آپ نے پوسٹ کرنے کے لئے منتخب کئے ہیں، وہ بہت اچھے معلوم ہوتے ہیں، انشا اللہ اولین فرصت میں پڑھوں گا۔
میری طرف سے سپاس شکر گزاری قبول کریں۔
 
آخری تدوین:

راشد اشرف

محفلین

شکریہ جناب والا
 
Top