پرانی دہلی میں رمضان المبارک کی ایک رات

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جی نہیں پاکستان میں نہ تو سائکل رکشا ہیں نہ انسانی ہاتھ سے کھینچنے والے رکشا ۔۔۔ البتہ بعض علاقوں میں سامان ڈھونے کے لئے سائکل رکشا استعمال ہوتے ہیں۔ جیسا کہ اس تصویر میں نظر آرہی ہے۔
images
ہماری طرف تو یہ بھی نہیں ہیں۔
اس میں بھی سائیکل کی موٹر سائیکل لگا کے استعمال کرتے ہیں۔
 
ہمارے کراچی میں سامان ڈھونے کے لئے اسطرح کی ایک چیز بھی استعمال ہوتی ہے خاص کر تھوک بازاروں جو ایک ٹکٹ میں دو مزے دیتی ہے یعنی کام کے وقت کام اور آرام کے وقت بستر
main.php
 
الف عین

لائبریرین
سائکل رکشائیں اب حیدر آباد میں بھی نظر نہیں آتیں۔ البتہ علی گڑھ ہی نہیں، اتر پردیش میں تقریباً تمام شہروں میں یہی عام سواری ہے۔ کولکاتا میں تو کچھ عرصے پہلے تک انسانی رکشائیں بھی چلتی تھیں۔ لیکن اب شاید مکمل بند ہو چکی ہیں
 
افضل حسین

محفلین

کولکاتا میں ابھی بھی کئی جگہ انسانی ہاتھ رکشہ کھینچتے ہیں ۔
 
سائکل رکشائیں اب حیدر آباد میں بھی نظر نہیں آتیں۔ البتہ علی گڑھ ہی نہیں، اتر پردیش میں تقریباً تمام شہروں میں یہی عام سواری ہے۔ کولکاتا میں تو کچھ عرصے پہلے تک انسانی رکشائیں بھی چلتی تھیں۔ لیکن اب شاید مکمل بند ہو چکی ہیں
میں ۱۹۹۲ میں بھارت گیا تھا تو وہاں اسی سواری میں سفر کرتے تھے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سائکل رکشائیں اب حیدر آباد میں بھی نظر نہیں آتیں۔ البتہ علی گڑھ ہی نہیں، اتر پردیش میں تقریباً تمام شہروں میں یہی عام سواری ہے۔ کولکاتا میں تو کچھ عرصے پہلے تک انسانی رکشائیں بھی چلتی تھیں۔ لیکن اب شاید مکمل بند ہو چکی ہیں
بابا جانی انسانی رکشائیں کیسی ہوتیں ہیں؟
 
بھیا آپ بھارت گئے تھے۔۔ سچی
جس سن میں آپ گئے تھے ناں تب میں دنیا میں آئی تھی۔ ویسے آپ کیا کرنے گئے تھے انڈیا؟
میرا ننھیال وہیں ہے۔
ویسے میرا آبائی شہر دہلی ہے۔
ایک مزے کی بات میں نے ٹرین چلائی تھی۔ اور اتنے ہارن دیے تھے کہ جودھ پور سے مال پورہ تک کے لوگ پریشان تھے کہ یہ ریل گاڑی کے ڈرائیور کو ہوا کیا ہے۔
 
واؤ
تو آپ اپنے ننھیال کتنا عرصہ بعد جاتے ہیں بھیا؟
ارے انہوں نے آپ کو چلانے دی کیا؟
 
Top