مقدس
لائبریرین
اووو اچھا اچھا
مسئلہ یہ ہے بیٹا کہ تنگ آ کر جن کے سروں پر پتھر مارنے کو جی چاہتا ہے، پتا چلتا ہے کہ وہ تو اپنوں کے ہی سر ہیں یعنی وہ ظلم کرنے والے بھی اپنے ہی تھے۔
اب سمجھی
اووو اچھا اچھا
مسئلہ یہ ہے بیٹا کہ تنگ آ کر جن کے سروں پر پتھر مارنے کو جی چاہتا ہے، پتا چلتا ہے کہ وہ تو اپنوں کے ہی سر ہیں یعنی وہ ظلم کرنے والے بھی اپنے ہی تھے۔
حکم کی تعمیل ہوئی فرحت کیانی بہنا!بہت شکریہ خلیل بھائی-
میں یہ غزل پوسٹ کرتے ہوئے ساتھ ساتھ پنجابی فورم پر بھی کچھ پڑھ رہی تھی۔ بس اسی دوران یہ گڑبڑ کر دی۔ اگر ممکن ہو تو اسے پسندیدہ کلام میں منتقل کر دیں پلیز۔