1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

پاگل لڑکی: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ از:: محمد خلیل الرحمٰن

محمد خلیل الرحمٰن نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 31, 2019

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پاگل لڑکی!
    ایک پنجابی نظم کا ترجمہ
    از محمد خلیل الرحمٰن​

    پاگل لڑکی!

    اپنے آنسو پونچھ لے پگلی!

    ہیرے موتی

    مٹی میں ملکر بھی مٹی ہو نہیں سکتے

    رات کی رانی مہک رہی ہے

    ان کو اپنے کمرے کا گلدستہ کرلے

    مجھ کو میرے شعر سنادے

    پھر دونوں اس گزری کل کی

    نئی کہانی لکھنے بیٹھیں


    اپنے اپنے مرقد میں ہم

    ہنس کر زندہ رہنا سیکھیں!


     
    آخری تدوین: ‏مئی 31, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 2
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,147
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہاں کسی مقبول محاورے کی کمی ہے۔ باقی اچھا ترجمہ ہے۔ ۔ ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس مہکی خوشبو کو اپنے گھر( دل) میں سجالے
     
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تشکر۔ جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,732
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت خوب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ خیرا الف نظامی بھائی۔ خوش رہیے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  8. تجمل نقوی

    تجمل نقوی محفلین

    مراسلے:
    14
    جھنڈا:
    Pakistan
    اچھا ترجمہ ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر