پاک نستعلیق - گوہر نستعلیق

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محبوب عالم

محفلین
صاحبان! کیا آپ مجھے کوئی پتہ ایسا بتا سکتے ہیں جہاں سے میں پاک نستعلیق اور گوہر نستعلیق حاصل کرسکوں؟
نیز، کچھ عربی خطوط ایسے ہیں جن کا اگر اُردو ورژن بنایا جائے تو نہایت مفيد ثابت هوسكتے ہیں. اِن میں سے ایک ‘‘ خ۔ط ن۔۔۔ج۔د ’’ ہے. شاید اِس کا اُردو ورژن بن چکا ہے کیونکہ یہ کئی اشتہاراتی پوسٹرز پر میں نے دیکھا ہے. مثلاً یوفون کی اِس اشتہار میں: http://www.ufone.com/images/publicDemand_fiveCities.jpg

عربی کے کچھ ایسے فانٹس درج ذیل پتہ سے ڈاؤنلوڈ کئے جاسکتے ہیں:
http://www.q82.net/phpbb2/viewtopic.php?t=19299
 

دوست

محفلین
محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن سے پاک نستعلیق مل جائے گا۔ گوہر نستعلیق نہیں جوہر نستعلیق نامی فونٹ‌ ہے جو بیس ہزار اور ایک لاکھ روپے میں ملتا ہے دو مختلف ورژنز میں۔
 

arifkarim

معطل
شکریہ محبوب صاحب! اس قسم کے خط کے بارہ میں ایک اور صاحب نے بھی یہیں سوال کیا تھا۔ عام طور پر اشتہاری کمپنیاں خاص طور پر ایسے فانٹس بنواتی ہیں۔
جوہر نستعلیق پرو کی اب فی الحال ضرورت نہیں کیونکہ علوی نستعلیق جلد ہی آنے والا ہے!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top