پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

اردو

محفلین
انپیج کا ورژن 3

درج بالا لنک پر تو انپیج والوں نے لکھا ہے کہ
InPage 3 Unicode with Faiz Nastaliq will be presented very soon.
کیا اس کے علاوہ کہیں ٹرائل ورژن بھی موجود ہے
 

arifkarim

معطل
درج بالا لنک پر تو انپیج والوں نے لکھا ہے کہ
Inpage 3 Unicode With Faiz Nastaliq Will Be Presented Very Soon.
کیا اس کے علاوہ کہیں ٹرائل ورژن بھی موجود ہے
انپیج 3 ، 2005 میں ریلیز ہوا تھا۔ اور یہ ورژن آپ کو مختلف دیگر فارمز سے مل جائے گا۔ مگر یہ اصلی ڈونجل کے بغیر کام نہیں کرے گا۔
انپی 3 فیض نستعلیق کیساتھ ابھی تک ریلیز نہیں ہوا۔ شبہ ہے کہ انپیج والے اسے بڑے اداروں میں خفیہ طور پر بیچ رہے ہیں۔
 
Top