پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

محسن حجازی

محفلین
راسخ صاحب!
جناب! بہت تبصرہ جات ہوئے شاباش ملی ستائش تنقید سبھی۔۔۔ لیکن جو آپ دے گئے ہیں۔۔۔ واللہ کوئی اور کوئی نہیں دے سکتا۔۔۔
اس مقدس مقام سے دعا کے لیے بہت بہت شکریہ!
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔

تہہ دل سے مشکور،
محسن
 

راج

محفلین
اس نیک کام میں میری طرف سے بھی کچھ

یہ لوگو




PK-Nastaleeq.jpg
 
Top