پاک نستعلیق، اردو لغت اور آفس 2007

arifkarim

معطل
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آفس 2007 پاک نستعلیق فانٹ کو سپورٹ نہیں کرتا اور اردو لغت آفس 2007 میں ٹھیک سے کام نہیں کرتی۔ ذرا ذیل کے سکرین شارٹس دیکھیئے:

2001558930733977469_rs.jpg

2003114875669912392_rs.jpg

2001079960898787657_rs.jpg

ان سکرین شارٹس سے ثابت ہے کہ پاک نستعلیق نہ صرف آفس 2007 میں کام کرتا ہے بلکہ اردو لغت بھی بالکل صحیح چلتی ہے۔

یہ نمونے ورڈ، ایکسل اور پارو پوائنٹ 2007 سے لیے گئے ہیں۔

بس ایک بار پاک نوری نستعلیق ریلیز ہو جائے۔ پھر تو آفس 2007 میں اردو کی کتاب لکھنا اور ویبسائٹس بنانا بائیں ہاتھ کا کھیل بن جائے گا۔ ;)
 
راسخ اس سے کم از کم آپ کے آج کے سودے کی تفاصیل تو معلوم ہوئیں۔ :)

تین کلو گوشت اور 5 کلو آم توبہ کتنا کھاتے ہیں آپ
 
arifkarim

معطل
راسخ اس سے کم از کم آپ کے آج کے سودے کی تفاصیل تو معلوم ہوئیں۔ :)

تین کلو گوشت اور 5 کلو آم توبہ کتنا کھاتے ہیں آپ

اللہ کا شکر ہے ناروے میں رہتا ہوں۔ پاکستان والوں کیلئے مہنگائی کی وجہ سے آجکل یہ چیزیں صرف خوابوں میں‌ ہی دستیاب ہیں۔ ۔ ۔ :(
 
الف عین

لائبریرین
اینجا گفتگو برائے خط پاک نستعلیق درکار است نہ کہ سبقِ فارسی یا اشیائے خوردنی
عیسے معاف کریں۔ کیا اب بھی آم مل رہے ہہیں وہاں آپ کو۔ یہاں تو کب کے ختم ہو چکے۔ جون کے آخر میں ہی۔
 
وہ انہوں نے کھانے کی باتیں کیں اس لئے یہاں یہ لکھ دیا۔
 
اللہ کا شکر ہے ناروے میں رہتا ہوں۔ پاکستان والوں کیلئے مہنگائی کی وجہ سے آجکل یہ چیزیں صرف خوابوں میں‌ ہی دستیاب ہیں۔ ۔ ۔ :(

اللہ کا شکر ہے کہ آپ ناروے ہی ہیں ویسے پاکستان میں اتنی بھی مہنگائی نہیں کہ آم اور گوشت کھانے کو نہ ملیں۔ ابھی پرسوں ہی قدیر کے ساتھ مل کر گوشت پر خوب ہاتھ صاف کیا۔
 
arifkarim

معطل
اینجا گفتگو برائے خط پاک نستعلیق درکار است نہ کہ سبقِ فارسی یا اشیائے خوردنی
عیسے معاف کریں۔ کیا اب بھی آم مل رہے ہہیں وہاں آپ کو۔ یہاں تو کب کے ختم ہو چکے۔ جون کے آخر میں ہی۔

اگر پاکستان کا سارا مال دوسرے ملکوں میں بر آمد نہ ہوتا تو آپ کو ابھی بھی کچھ آم کھانے کو مل جاتے۔ :)
 
arifkarim

معطل
اللہ کا شکر ہے کہ آپ ناروے ہی ہیں ویسے پاکستان میں اتنی بھی مہنگائی نہیں کہ آم اور گوشت کھانے کو نہ ملیں۔ ابھی پرسوں ہی قدیر کے ساتھ مل کر گوشت پر خوب ہاتھ صاف کیا۔

ویسے جس رفتار سے پاکستان میں مہنگائی ترقی کر رہی ہے، لگتا تو ایسا ہی ہے کہ چند سالوں تک آم وغیرہ صرف خوابوں میں ہی دکھائی دیں گے۔ :(
 
Top