پاک لینکس وال پیپر

میم نون

محفلین
Nizaami09S.jpg


800×600
1024×768
1280×960


والسلام، نوید
 

میم نون

محفلین
آپ نے ساری ذمےداری مجھ پر ڈال دی ہے تو مایوس تو نہیں کرنا نا آپکو :grin:

وال پیپر بنانا مسئلہ نہیں ہے، مسئلہ وقت کا ہے :)

میرے خیال میں اب پہلے لوگو کی طرف توجہ دی جائے تاکہ چند ایک وال پیپر لوگو سے بھی بنائے جا سکیں۔

لوگو کے لئیے مشورہ دیں۔

والسلام
 

میم نون

محفلین
ایک اور وال پیپر پر کام چل رہا ہے لیکن مصروفیت کی وجہ سے اسے مکمل نہیں کر سکا۔

ایک نئے لوگو کا آئیڈیا بھی آیا ہے اسکو بھی بنانے کو کوشش کرتا ہوں پھر دیکھتے ہیں کہ انمیں سے کونسا پسند آتا ہے آپکو۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

اس ہفتے کے روز میرا امتحان ہے تو اس لئیے تھوڑا مصروف ہوں اور مزید کچھ نہیں بنا سکا۔
انشاءاللہ اگلے ہفتے سے دوبارہ کوشش کروں گا۔

والسلام
 

میم نون

محفلین
آج کام سے آتے ہی فوٹوشاپ کو کھولنا چاہا تو کمپیوٹر ہینگ ہو گیا، پرانا کمپیوٹر ہے تو کبھی کبھار فوٹوشاپ کے وزن کو برداشت نہیں کر پاتا، ایک دو مرتبہ کوشش کرنے پر بھی فوٹوشاپ نا کھلا تو سوچا آج گمپ میں ہی کچھ بنا لیا جائے۔
یہ سارے گمپ میں بنائے ہیں، کافی عرصے سے گمپ استعمال نہیں کیا تھا آج اسکا بھی موقع مل گیا :grin:

یہ سارے 1280×960 کے ہیں انھیں ریسائز کرنے کا موقع نہیں ملا :)

ڈیفالٹ والپیپر کے لئیے مجھے Spyrogimp سیریز اچھی لگی ہے، Jigsaw بھی اچھا ہے۔

آپکی رائے کا منتظر۔

والسلام
 

مکی

معطل
آخری سات کوئی اتنے خاص نہیں ہیں، البتہ ان کے اوپر والے بہترین ہیں، یہ جان کر خوشی ہوئی کہ یہ سارے گمپ پر بنائے گئے ہیں، اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ فوٹوشاپ جاننے والا اگر کوشش کرے تو گمپ پر با آسانی منتقل ہوسکتا ہے :rolleyes:

اس کے علاوہ سینی پینٹ بھی خاصے کی چیز ہے.. :)
 

میم نون

محفلین
جی گمپ در حقیقت تھوڑا مشکل ہے لیکن چند مشکل کاموں میں حیرت انگیز طور پر آسان ثابت ہوا ہے۔

کل اور پرسوں تو شائد مزید کچھ نا بنا سکوں، تھوڑی مصروفیت ہے، اسکے بعد اگلے ہفتے مزید والپیپر بنانے کی کوشش کروں گا تاکہ کسی ایک کو ڈیفالٹ کے لئیے چنا جا سکے، اسکے بعد باقی کام۔

والسلام
 

میم نون

محفلین
اوہو، فوٹو بکٹ پر اپلوڈ کی ہوئی تمام تصاویر جنکا حجم 1024×768 سے بڑا ہے، فوٹوبکٹ انہیں ریسائز کر دیتا ہے :eek:

اسکا پتہ مجھے کل لگا، ایک تصویر جو کہ میں نے اپ لوڈ کی تو وہ ریسائز ہو گئی۔

1280×960 کے تمام وال پیپر یہاں پر اپ لوڈ کر دیئےہیں
http://img607.imageshack.us/g/circuit.jpg/

والسلام
 
Top