پاک فوج کے تربیتی مرکز پر ’خودکش‘ حملہ

قیصرانی

لائبریرین
دوست نے کہا:
بالکل میرے ہم عمر تھے پتا نہیں کتنوں کا سہارا تھے۔
اور اُن کی لاشیں دیکھ کر بھی مجھے بہت رونا آیا تھا جو ٹوٹی ہوئی چارپائیوں پر پڑی آپ میں سے اکثر دیکھ چکے ہونگے۔
لیکن ہم نے کیا کِیا۔ مشرف کو اور امریکہ کو دوچار گالیاں دے کر چپ۔
بات غیرت کی ہوتی ہے اور غیرت نہیں رہی۔
بات حس کی ہے اور ہم میں حس نہیں رہی۔
کاش کہ اس ملک کے لوگ ایسے نہ ہوتے۔ اب تو یہ حال ہے جس کے گھر کو آگ لگی ہے صرف وہی کُرلاتا ہے اور روتا ہے باقی صرف تماشا دیکھتے ہیں۔
کاش۔۔۔۔ یہ قوم باغیرت ہوجائے۔۔۔۔۔
سولہ سے انیس سال تک کی عمر تھی۔ بقول جنگ آن لائن ایڈیشن بروز جمعرات نو نومبر
 
Top