پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

شمشاد

لائبریرین
دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل خراب روشنی کی وجہ سے اپنے اختتام کو پہنچا۔
پاکستان 89 اسکور ایک وکٹ کےنقصان پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ

پاکستان کی پوری ٹیم 261 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔

سری لنکا نے دوسرا ٹیسٹ میچ 246 اسکور سے جیت لیا۔

یہ سیریز 1-1 سے برا بر رہی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
سری لنکا میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ

پاکستان کی پوری ٹیم 261 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔

سری لنکا نے دوسرا ٹیسٹ میچ 246 اسکور سے جیت لیا۔

یہ سیریز 1-1 سے برا بر رہی۔

آج کیا کوئی بھی کریز پر کھڑا نہیں رہ سکا؟
 
Top