پاکستان کی سالمیت

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

فورم پر پوسٹ کئے جانے والے چند حالیہ پیغامات میں تحریر کچھ ایسا انداز لئے ہوئے ہے جو پاکستان کی سالمیت سے متعلق ہیں۔

اراکین سے درخواست ہے کہ اپنا پیغام فورم پر ارسال کرنے سے پہلے اپنی تحریر پر ضرور نظر ڈال لیں اور ایسا کوئی جملہ یا لفظ پوسٹ نہ کریں جس سے پاکستان کی سالمیت مجروح کئے جانے کی نشاندہی کی جا رہی ہو۔

شکریہ
 

زیک

مسافر
مجھے محفل پر ایسی کوئی پوسٹ نظر نہیں آئی جس پر ایسی گرفت کی جائے اور نہ ہی میرا خیال میں پاکستان کی سالمیت کو محفل کی پوسٹس سے کوئی خطرہ ہے۔
 
Top