نبیل
تکنیکی معاون
پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں آئر لینڈ سے شکست کے بعد ورلڈکپ سے باہر ہو گئی ہے۔
دوسری جانب انڈیا کو بھی اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس بارے میں حیدرآبادی کے بلاگ پر پوسٹ ملاحظہ فرمائیں۔