پاکستان کا پرستان : بہاولپور

چھوٹاغالبؔ نے 'اپنا اپنا دیس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2012

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,091
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہاہاہا:D واقعی ایسا ہی ہے۔
    آپ یہ بتائیں کہ عنوان کیا رکھا جائے؟
    اگر اس لڑی کا عنوان مجھے پسند آتا تو میں ادھر ہی ارسال کرتی۔
    یہ بہاولپور ہے۔
    یا
    صحرا میں نخلستان
    یا
    روہی کا پھول
    ؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہاولپور کو بس بہاولپور سے ہی بیان کیا جا سکتا ہے۔ کم از کم میرا تو یہی ماننا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,390
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہاولپور: اک شہرِ سحر آگیں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر