پاکستان کا پرستان : بہاولپور

نیلم

محفلین
مھجےیہ محل بہت پسند آیا
فرخ محل
6-.jpg
 
آپ نے کمانڈ ہی خود سنبھال لی آتے ہی تو میں بھلا کیا کرتا؟
لیکن صاحبات کی فکر ہو رہی ہے:blushing:
کمانڈ نہیں سمبھالی صرف خبردار کیا ہے کسی بھی غلط فہمی کا شکار ہونے سے صاحبان کو
اپ سے ہم نے کہا ہے نہ اپ صاحبات کی فکر مت کیجیے
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
کمانڈ نہیں سمبھالی صرف خبردار کیا ہے کسی بھی غلط فہمی کا شکار ہونے سے صاحبان کو
اپ سے ہم نے کہا ہے نہ اپ صاحبات کی فکر مت کیجیے
اوہ اچھاااااااااااا:?

لیکن

غالبؔ نے اس معاملے میں فرمایا تھا کہ

تیرے وعدے پہ جئیے ہم تو یہ جان ، کہ جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
 
اوہ اچھاااااااااااا:?

لیکن

غالبؔ نے اس معاملے میں فرمایا تھا کہ

تیرے وعدے پہ جئیے ہم تو یہ جان ، کہ جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
غالب کے تو کیا ہی کہنے سبحان الله !
مگر اپ کی کہی بات پر کیسے ایمان لے آہیں ہم :)
 
Top