پاکستان کا قیام ایک بھیانک غلطی (الطاف)

نبیل

تکنیکی معاون
اس تقریر کا شہرہ سنا تھا، آج اس کی جھلک بھی دیکھ لی۔ کیا جوش خطابت ہے اور کیا وارفتگی کا عالم ہے۔۔ واہ

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=Rl8og3ysiLw[/youtube]
 
مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

کل جیو ٹی وی کے پروگرم کیپیٹل ٹاک میں عمران خان کے اصرار پر اس تقریر کی ایک جھلک دکھلائی گئی تھی..

اس شخص کے منہ سے یہ الفاظ سن کر تعجب نہیں ہوا.. اس سے امید بھی یہی تھی..

واللہ الموفق
 
بھائی یہ شخص فوجی ایجنٹ ہے اور کراچی پر مسلط ہے۔ اس کے پیروکاروں کی ذھنی سطح‌وہی ہے جس کا مظاہرہ یہ کرتا ہے۔ انتہائی گھٹیا۔
اللہ فوجی حکمرانوں سے نجات دلائے ۔ الطاف و شجاعت سے چھٹکارا دے۔ امین۔
 
فرضی

محفلین
افسوس افسوس صد افسوس ۔۔ ہمارے ایک سیاسی قائد کے منہ سے ایسے الفاظ ۔۔۔۔۔ صد افسوس کا مقام ہے ۔۔ دشمنوں کو بھی بے ساختہ ہنسی آگئ ہوگی۔۔۔ جناب الطاف کے اس کارنامے پر
 
ساجداقبال

محفلین
فرضی نے کہا:
افسوس افسوس صد افسوس ۔۔ ہمارے ایک سیاسی قائد کے منہ سے ایسے الفاظ ۔۔۔۔۔ صد افسوس کا مقام ہے ۔۔ دشمنوں کو بھی بے ساختہ ہنسی آگئ ہوگی۔۔۔ جناب الطاف کے اس کارنامے پر
کیا ہو گیا فرضی بھائی۔۔۔الطاف ہمارا سیاسی قائد کیسے ہوگیا؟ وہ تو نہرو کی زبان بول رہا ہے۔ :wink:
 
محمد وارث

لائبریرین
ہمت علی نے کہا:
بھائی یہ شخص فوجی ایجنٹ ہے اور کراچی پر مسلط ہے۔ اس کے پیروکاروں کی ذھنی سطح‌وہی ہے جس کا مظاہرہ یہ کرتا ہے۔ انتہائی گھٹیا۔
اللہ فوجی حکمرانوں سے نجات دلائے ۔ الطاف و شجاعت سے چھٹکارا دے۔ امین۔

آمین یا رب العالمین
 
AHsadiqi

محفلین
ایسے لوگ پاکستانی کیوں کہلاتے ہیں انکا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں یہ دشمن مسلمان وپاکستان ہیں :?
 
AHsadiqi

محفلین
کیا یہ پاکستانی ہیں :? ان کو پاکستانی کہلانے کا حق کس نے دیا ۔؟ خداوند جو دشمنان پاکستان ہیں ان کو اس صفحہ ہستی سے مٹا دے۔
 
غازی عثمان

محفلین
یہ تو اس شخص کی ذہنیت کا عشرعشیر بھی نہیں، کراچی آ کر کبھی ان لوگوں کو بھگتیں جو اسے اپنا خدا تسلیم کرتے ہیں تو آپ اسے پاکستانی کیا انسان بھی تسلیم نہیں کریں گے۔
 
کالا پانی آپ کا نام کیا ہے؟ آپ کی پوسٹس معلوماتی ہوتی ہیں اور یونہی اہل کراچی اظہار رائے کرتے رہے تو لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ باقی ممبران سے بھی درخواست ہے کہ وہ یہاں آئیں اور رائے دیں۔
 
Top