پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

2 اووورز 16-0
کیویز کا آغاز اسقدر اچھا تو نہیں-
گپٹل جی مسلسل ٹائم کرنے میں ناکام ہو رہے جبکہ منرو نے ابھی ایک ہی گیند کھیلی ہے-
البتہ جلد وکٹ نہ گری تو گپٹل گیری اور منرو گردی کبھی بھی شروع ہو سکتی ہے-
 
کین سپرب ولیمسن اس رن چیس کی اہم کڑی ہو سکتے تھے- لیکن انکی گولڈن ڈک نے پاکستان کے چانسز میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا ہے-
کیویز 26-2
 
پاکستان تینوں فارمیٹس میں کل ملا 13 میچز میں 2016 سے کیویز کو شکست دینے میں ناکام رہا ہے-
آخر دفعہ کیویز کو اسی گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی میچ میں زیر کیا تھا شاہینوں نے-
جان کر جیو
 
رومان رئیس صاب نے ٹھیک باؤنڈری پر ٹام بروس کا کیچ چھوڑ کر چھکا انکو گفٹ کر دیا- حق ہا یہ کافی مہنگا ثابت ہونے والا ہے-
فلپس اور بروس جی ٹیلر میڈ ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی ہیں-
 
کیا کپتان جی کی واحد ذمہ داری مسلسل فیلڈرز پر چلانا ہی ہے- اسی چیخنے چلانے کے چکر میں مسلسل وہ خود بھی فیلڈنگ میں غلطیاں کرتے چلے جا رہے ہیں- کپتان صاحب کو اس عادت پر جلد قابو پانا ہو گا- زیادہ خوش آئند نہیں ہے-
 
Top