پاکستان پاکستان میری پہچان پاکستان

علی ذاکر

محفلین
08-1.jpg


07-1.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
علی میرے اوتار کے لیے کوئی اچھی سی تصویر تو لائیں کہیں سے پاکستان کی :)

شریہ تعبیر اچھا لگا آپ کی محبت کا پاکستان کے لیئے باقی صابر بھائ نے بہت اچھی بات کی ہے آپ مجھے کچھ ائیڈیا دے دیں میرے پاس بہت سی پاکستان کی تصویریں پڑی ہوئ ہیں میں آپ کو اس کے مطابق زپ کر دوں گا :)!

علی شکریہ خوبصورتی بانٹنے کا

آپ کی محبت ہے صابر بھائ :)!

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
اتنی تصویروں سے کوئی پسند نہیں آئی تو علی کو اپنی مطلوبہ تصویر کی کچھ زیادہ تفصیل بتائیں۔

اوہ میں سمجھی کہ یہ محفل کے لیے ہیں
مجھے نا کبھی بھی زیادہ ساری چوائسس میں ایک سلیکٹ کرنا نہیں آتا :(

شریہ تعبیر اچھا لگا آپ کی محبت کا پاکستان کے لیئے باقی صابر بھائ نے بہت اچھی بات کی ہے آپ مجھے کچھ ائیڈیا دے دیں میرے پاس بہت سی پاکستان کی تصویریں پڑی ہوئ ہیں میں آپ کو اس کے مطابق زپ کر دوں گا :)!



مع السلام

علی آپ کہاں ہیں؟؟؟
جی مجھے اپ کا ذپ مل گیا مگر پھر وہی بات کہ سمجھ نہیں آیا کہ کیا رکھوں
کچھ منفرد سا ہو جھنڈا نہیں ہو صرف
اچھا یہ دیکھیں دو میری طرف سے بھی باقی کمپیوٹر میں سیو ہیں اور میں ابھی کمپیوٹر پر نہیں ہوں بعد میں لگاؤنگی وہ بھی تب اپ دونوں کوئی سی سلیکٹ کر دیجیے گا :)

siggy2b_1_101-1.gif


pakistan4_174-1.jpg
 
Top