پاکستان میں پٹرول کی قیمت - 2006 تا 2019

فلسفی

محفلین
پاکستان میں پٹرول کی قیمت 2006 تا 2019 | line chart made by Fulsafee | plotly

uc


سورس: https://psopk.com/en/product-and-services/product-prices/pol/pol-archives

آ جاؤ بھائیو!، شہد لگا دیا ہے میں نے۔ :p:D:ROFLMAO::)
 
قیمت زیادہ ہونے سے یہ تبدیلی آئی ہے لوگوں نے بوتلوں میں پٹرول لینا شروع کردیا ہے اب بوتلوں والوں کی لائن بھی بہت لمبی لگتی ہے۔
 
قیمت زیادہ ہونے سے یہ تبدیلی آئی ہے لوگوں نے بوتلوں میں پٹرول لینا شروع کردیا ہے اب بوتلوں والوں کی لائن بھی بہت لمبی لگتی ہے۔
اور میں نے کچھ محلے داروں کو سائیکل کا استعمال دو بارہ شروع کرتے دیکھا ہے۔
 
اور میں نے کچھ محلے داروں کو سائیکل کا استعمال دو بارہ شروع کرتے دیکھا ہے۔
میرے تایا 2006 میں اُس وقت اُن کی تنخواہ کم سے کم 50000 کے لگ بھگ تھی پھر بھی سائیکل ہی چلاتے تھے اُنھیں آفس والوں نے کہا کہ ہم آپ کو لون دے دیتے ہیں گاڑی کے لئے آپ گاڑی پر آیا کریں پر اُنھوں نے پوری زندگی سائیکل پر ہی گزاری اللہ پاک اُن کو جنت نصیب کریں اُن کا انتقال 2007 میں ہوچکا ہے۔
 
Top