شمشاد بھائی ۔یہ سب کھاتے پیتے لوگ ہیں!!!!!
ڈاکٹر عباس محفلین نومبر 27، 2007 #24 پولیو کے خاتمے کے لئے عطیہ http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2007/11/071127_polio_boost_rza.shtml یہاں پڑہیں۔
پولیو کے خاتمے کے لئے عطیہ http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2007/11/071127_polio_boost_rza.shtml یہاں پڑہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 13، 2013 #26 جی عباس بھائی مجھے معلوم ہے۔ اور آپ نے 6 سال پرانا دھاگا ڈھونڈ نکالا۔ زبردست۔
ڈاکٹرعباس محفلین جون 14، 2013 #30 ملائکہ نے کہا: یہ اتنا پرانا دھاگہ تو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسں لیے اسے تازہ کیا ہے !
ملائکہ نے کہا: یہ اتنا پرانا دھاگہ تو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسں لیے اسے تازہ کیا ہے !
سید ذیشان محفلین جون 14، 2013 #31 اچھی تصاویر ہیں، لیکن کافی پرانی ہیں۔ آجکل تو ویسے بھی پولیو مہم اکثر نیوز میں رہتی ہے۔