پاکستان میں پولیو کے خلاف مہم ۔ ضلع سانگھڑ کی تصاویر

ڈاکٹر عباس

محفلین
ضلع سانگھڑ کا نقشہ

Picture204.jpg
[/IMG]
 
زینب

محفلین
ڈاکٹر صاحب بعض اوقات پولیو کے قطروں سے بچوں کی زبان پے ایک نشان یا چھلا بن جاتا ہے ۔وہ کیوں بنتا ہے۔۔۔۔۔۔؟
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
میرے علم میں تو ایسی کوئی علامت نہیں اور نہ ہی کسی نے ایسی شکایت کی ہے۔اگر ایسی بات ہے بھی تو وہ وقتی ہوتی ہے۔اور یہ کوئی پریشانی والی بات نہیں۔شیئر کرنے کا شکریہ۔
 
زینب

محفلین
میرے علم میں تو ایسی کوئی علامت نہیں اور نہ ہی کسی نے ایسی شکایت کی ہے۔اگر ایسی بات ہے بھی تو وہ وقتی ہوتی ہے۔اور یہ کوئی پریشانی والی بات نہیں۔شیئر کرنے کا شکریہ۔

وقتی ہی ہوتی ہے ایک دو دن میں ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔یہاں تو نہیں پاکستانی میں اپنی بھتیجی کو دیکھا میں نے اسی لیے پوچھا۔۔۔۔۔۔۔۔جواب کے لیے شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
کیا زبردست تصاویر ہیں، ایکدم بغیر بناوٹ کے، بالکل اصلی حالت میں۔

ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کا۔

ویسے آپ کے سارے ڈاکٹر صاحبان خاصے صحتمند ہیں۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ ;)
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
کیا زبردست تصاویر ہیں، ایکدم بغیر بناوٹ کے، بالکل اصلی حالت میں۔

ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کا۔

ویسے آپ کے سارے ڈاکٹر صاحبان خاصے صحتمند ہیں۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ ;)

شمشاد بھائی۔میں نے اگر اس کی وجہ بیان کر دی تو نوکری خطرے میں ہوگی۔:):):)
 
Top