پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،چیف جسٹس

عسکری

معطل
بس تو پھر خالی جیب ہی اُوپر جانا پڑے گا۔ :D لوگ کیا کہیں گے۔ :p
وہی تو میں سوچ کے پریشان ہوں اتنا لمبا سفر اور راستے میں جیب خالی ہوئی تو ؟ یہ ساری غلطی ان مایانز کی ہے قیامت پہلی سے 2-3 دن بعد رکھ لیتے جہاں ہزاروں سال کا کیلنڈر بنایا وہاں اور 2 ہفتے کا بنا لیتے کم بخت :(
 
محمداحمد

لائبریرین

مجھے لگتا ہے آخر میں کام چوری دکھا گئے یہ لوگ۔۔۔۔! :D
 
Top