پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

arifkarim

معطل
بھائی بہت ماہر ہوںگئے۔:) بہت پیارا ٹیمپلیٹ استعمال کیا ہے۔ فانٹ بھی تو نستعلیق کر دیں نا!
 
بلال

محفلین
بہت خوب راسخ کشمیری بھائی۔ بس اب کوئی اچھا سا اردو فونٹ استعمال کر لیں تو میرے خیال میں یہ اور نکھر جائے گی۔
 
میں‌ نے اس تھیم کے ساتھ دونوں نستعلیق فانٹ استعمال کرکے دیکھا تو تھیم میں‌ خرابی سی پیدا ہوجاتی ہے۔‌ ان شاء اللہ ضرور کروں گا۔
 
بلکہ نستعلیق کا بلاگ اور میرا ایک ادبی بلاگ بننے جا رہا ہے۔ مجھے ان کی بھی فکر لاحق ہو رہی ہے۔ ان شاء اللہ حل نکالتے‌ ہیں۔
 
شکاری

محفلین
اچھی سائٹ ہے جناب ٹمپلیٹ بہت اچھی استعمال کی ہے۔ بس تھوڑا فونٹ کا مسئلہ ہے۔ اس فونٹ میں اچھی نہیں لگ رہی۔
 
مغزل

محفلین
شکریہ راسخ صاحب ۔ میری بھی وہی رائے ہے جو احبا ب کی ہے ۔ کہ علوی نستعلیق کی تنصیب کی جائے
 
راشد احمد

محفلین
میں‌ نے اس تھیم کے ساتھ دونوں نستعلیق فانٹ استعمال کرکے دیکھا تو تھیم میں‌ خرابی سی پیدا ہوجاتی ہے۔‌ ان شاء اللہ ضرور کروں گا۔

بہت دلکش ہے بس فونٹ کی کمی ہے۔ آپ اردو ایشیا نسخ‌ٹائپ یا علوی نستعلیق فونٹ استعمال کرلیں آپ کی ویب سائٹ مزید پرکشش ہوجائے گی
 
میں نے نستعلیق فونٹ‌ نصب کردی ہے۔
دو مسئلے پیش آر ہے‌ ہیں ۔ میں نے اپنی ہر پوسٹ چیسٹیفائی کی ہوئی ہے۔ علوی نستعلیق میں الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ جبکہ جمیل نوری میں ٹھیک رہتے‌ ہیں۔ لیکن جمیل نستعلیق میں ایک جگہ اوپر جہاں متحرک تصویریں‌ ہیں وہاں سے عنوان اگر دو سطر ہوجاتا ہے۔ تو معلومات کٹ جاتی ہیں۔

کوئی حل؟ اور کوئی مزید بات ہو تو ضرور بتائیں
 
مجھے تو علوی نستعلیق میں الفاظ کٹے ہوئے نظر آرہے ہیں۔۔۔۔ جمیل ٹرائی کرکے دیکھیں۔
 
Top