پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

فاتح

لائبریرین
ڈَن۔۔۔ بلکہ ڈن ڈنا ڈن :)
تصاویر کو ری سائز کرنے اور دیگر چھیڑ چھاڑ کے لیے عرفان ویو یا ایکس این ویو ضرور استعمال کریں۔ دونوں مفت ہیں۔
بلکہ چھیڑ چھاڑ کے علاوہ صرف تصاویر دیکھنے کے لیے بھی یہ دونوں سافٹویئر ونڈوز پکچر ویوئر سے ہزار گنا بہتر ہیں۔
 
فرحت کیانی

جزاک اللہ۔
یہ تو بہت اچھی بات بتائی آپ نے۔ :) آئندہ سے ایسا ہی کروں گی ان شاءاللہ۔ ان دونوں میں سے پہلی ترجیح پر کون سا ہونا چاہئیے؟
 
فاتح

لائبریرین
جزاک اللہ۔
یہ تو بہت اچھی بات بتائی آپ نے۔ :) آئندہ سے ایسا ہی کروں گی ان شاءاللہ۔ ان دونوں میں سے پہلی ترجیح پر کون سا ہونا چاہئیے؟
کافی مشکل سوال ہے۔۔۔ دونوں ہی ایک دوسرے کی ٹکر کے ہیں لیکن میری رائے میں عرفان ویو میں فیچرز اور پلگ انز بہت زیادہ ہیں جس وجہ سے یہ ڈیولپرز اور پروفیشنلز میں زیادہ مقبول ہے جب کہ ایکس این ویو کا انٹر فیس زیادہ خوبصوت ہے اور عام صارف کے لیے اس کا استعمال سہل تر ہے۔
 
یعنی میرے لئے ایکس این ویو بہتر رہے گا۔
ایک بار پھر بہت شکریہ :)
 
فاتح

لائبریرین
ایک کر لیا۔ ابھی دوسرا کرتی ہوں۔ :)
ایک تجویز ہے کہ دونوں کو انسٹال کرنے کے بعد ایک نیا دھاگا کھول کر دونوں سافٹ ویئر کا موازنہ لکھتی جائیں کہ کس میں کیا فیچرز پسند آئے اور استعمال میں سہولت کے اعتبار سے کون سا بہتر لگا۔ سب کا بھلا ہو جائے گا اور آپ سافٹویئر انالسٹ بن جائیں گی :)
 
نایاب

لائبریرین
ان کے لیئے جن کے پاس تصاویر نہیں کھلتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Slide1.JPG

Slide2.JPG

Slide3.JPG

Slide4.JPG

Slide5.JPG

Slide6.JPG

Slide7.JPG

Slide8.JPG

Slide9.JPG

Slide10.JPG
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے ٹھیک سے یاد نہیں کہ میں یہاں کس لیے گیا تھا لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب یہ ابھی مکمل نہیں ہوا تھا تب میں یہاں گیا تھا۔ یعنی آج سے چار یا پانچ سال پہلے ہو سکتا ہے فوٹو سٹیٹ مشین کے لیے گیا ہوں گا یا پھر نسٹ کی طرف سے کوئی خط دینے گیا ہوں گا۔ ایز اے ،پی اے ٹو ڈی جی اس وقت نا تو میں نے اس کو غور سے دیکھا تھا اور نا ہی اتنی توجہ دی تھی تصویریں دیکھ کر تو دل خوش ہو گیا انشاءاللہ دیکھنے جاؤں گا۔ بہت شکریہ آپ کا
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جزاک اللہ خیر نایاب بھائی ۔ آپ نے ایک بڑی مشکل آسان کر دی۔
اب میں آپ کی ٹپس پر عمل کر کے کوشش کر رہی ہوں کہ نئی تصویروں کا سائز کم کر سکوں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اس ہفتے پھر کچھ دیر کے لئے پاکستان مانیومنٹ جانا ہوا تو کچھ مزید حصے دیکھے۔ مجھے لگتا ہے کہ میں میوزیم اسی طرح قسطوں میں ہی دیکھ سکوں گی۔ کچھ اور تصویریں لیں جو یہاں پوسٹ کر رہی ہوں۔
 
Top