پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

فرحت کیانی

لائبریرین
شام کا ایک منظر
2012-12-27%2018.00.06.1.jpg
 

نایاب

لائبریرین
جزاک اللہ خیر نایاب بھائی ۔ آپ نے ایک بڑی مشکل آسان کر دی۔
اب میں آپ کی ٹپس پر عمل کر کے کوشش کر رہی ہوں کہ نئی تصویروں کا سائز کم کر سکوں۔
محترم بہنا سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
اک اور آسان طریقہ جس سے تصویر کا سائز بہت کم ہوجاتا ہے اور زیادہ محنت بھی نہیں کرنی پڑتی ۔ وہ یہ ہے کہ تمام تصاویر کو " مائیکرو سوفٹ آفس پاور پوائنٹ " میں " کریٹ اے فوٹو البم "بنالیں اور پھر تمام سلائیڈز کو " جے پی ای جی " فارمیٹ میں سیو کر لیں ۔ تصاویر کا سائز بہت کم ہوجائے گا ۔ کوشش کروں گا کہ تصویری طور پر یہ عمل پوسٹ کرسکوں ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت عمدہ،

آپ سے پہلے میں نے چکر لگایا تھا پر آپ نمبر لے گئیں، شئیر کرنے میں :)
بہت شکریہ۔ :)
میں تو اکثر جاتی ہوں کیونکہ ایک تو مجھے پاکستان مانیومنٹ بہت اچھا لگتا ہے دوسرا جب بھی کوئی مہمان آئے ہوں تو ان کو دکھائی جانی والی جگہوں میں سرِفہرست یہی ہوتا ہے۔
 
Top