پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

عسکری

معطل
IMG_3611.jpg
 

وجی

لائبریرین
یہ شاید بوٹ بیسن کا علاقہ کہلاتا ہے
عسکری پارک جہاں جناب عسکری دو دفعہ پھر چکیں ہیں مگر یہ نہیں بتایا کس کے ساتھ :sneaky:
تصویر ہے فیضان مدینہ کی بلدنگ اور لیاقت نیشنل ہسپتال کی بلدنگ کا کچھ حصہ نظر آرہا ہے
اسٹیڈیم روڈ اور یونیورسٹی روڈ
عسکری پارک اور تصویر میں کراچی جیل کا کچھ حصہ نظر آرہا ہے
یونیورسٹی روڈ
گرومندر چوک کراچی مشہور و مصروف علاقہ جہاں سے یہ تین روڈ نکل رہے ہیں
ایک بلڈنگ نظر آرہی ہوگی جس پر کافی ڈش نظر آرہی ہوگی بائیں جانب یہ آج نیوز چینل کی بلدنگ ہے
بائیں جانب روڈ بزنس ریکادڑ روڈ کہلاتا ہے (پکا نہیں ، مشہور اسی نام سے ہے ) آگے لسبیلہ پل ، ناظم آباد 6 نمبر پھر 7 نمبر ، بورڈ آفس ، حیدری اور آگے شاید شادمان کا علاقہ آتا ہے
دائیں جانب جو روڈ نکل رہا ہے وہ جمشید روڈ کہلاتا ہے جو جیل کو جارہا ہے :cautious:
بیچ والے روڈ کا معلوم نہیں کیا کہاجاتا ہے مگر یہ روڈ تین ہٹی کے پل سے آگے لیاقت آباد، واٹرپم چورنگی، عائشہ منزل ، سہراب گوٹ اور پھر سپر ہاوے شروع ہوجاتی ہے
 
Top